شاعری برأے شاعری


جناب اگر آپ یہاں اس غرض سے آے ہیں کہ پرانی بحث ادب برأے ادب پر کچھ پڑھیں تو میں معزرت چاھتا ھوں۔۔۔
اس بلاگ پوسٹ میں ایسا کچھ نھیں ہے۔
اب آپ پوچھیں گے کہ پھر اس پوسٹ میں کیا ہے۔ جواب۔۔۔ بس ایک شعر۔۔۔۔۔

تمنا تھی کہ آرزو کی خواہش نہ کرتے
مگر مقدر کی تقدیر کا نصیب یہی تھا

اس سے پہلے کہ آپ مجھے کچھ سنا ڈالیں (شاعری کے علاوہ) میں خود ہی بتا دیتا ہوں کہ اس شعر کا کوی مقصد و مطلب نہیں ہے۔
یہ ہی میری پوسٹ کا مقصد ہے۔

ذرا سوچیٔے۔۔۔۔۔۔۔

کامران