chohdry


شاعری برأے شاعری

جناب اگر آپ یہاں اس غرض سے آے ہیں کہ پرانی بحث ادب برأے ادب پر کچھ پڑھیں تو میں معزرت چاھتا ھوں۔۔۔ اس بلاگ پوسٹ میں ایسا کچھ نھیں ہے۔ اب آپ پوچھیں گے کہ پھر اس پوسٹ میں کیا ہے۔ جواب۔۔۔ بس ایک شعر۔۔۔۔۔ تمنا تھی کہ آرزو […]


اسلام علیکم

اسلام علیکم میرے بلاگ میں خوش آمدید۔ تمام بلاگرز کی طرح میرے پاس بھی پہلے بلاگ کے لیٔے زیادہ کچھ نہیں ہے، ہاں مگر اپنا تعارف کرا دیتا ہوں۔ نام: کامران یوسف چودہری کام: ویب ڈیزایٔنر، ویب ڈیولپر اور ویب ماسٹر تعلیم: اللہ کا شکر ہے کہ کمپیوٹر سایٔنس میں […]